Call of Hope

The message of the Bible
Search

ہمارے لئے ایک منجی پیدا ہوا

1- اِک تارا چمکا ہے ، اِک نُور سا اُترا ہے

2- پیکرِ اُلفت ، جہاں میں آ گیا

3- دِل کی پیاسی اِس دھرتی پہ ، پیار کا بادل برسا ہے

4- میری جاں ہے کرتی ، بڑائی خُدا کی

5- آج روشن اِس جہاں میں ، اِک ستارہ ہو گیا

6- مبارک مبارک کی ہر سُو صدا ہے

7- تیری آمد کے نغمے فضا میں رچے

8- فلک پہ روشن ہوا ستارہ ، فضا میں گونجا نیا ترانہ

9- زمانوں سے نبیوں کی یہ آرزو تھی

10- آہا! یسوع آیا زمین پر ، خوشی کرتے ہیں سارے آسمان

11- عرشِ بریں سے یسوع ، انسان بن کے آیا

12- مُجسم ہو کے دیکھو پیار آیا ، خُدائے پاک کا اَوتار آیا

ہمارے لئے ایک منجی پیدا ہوا